اَے صِیُّون کو خُوش خبری سُنانے والی اُونچے پہاڑپرچڑھ جااور اَے یروشلیِم کو بشارت دینے والی زور سےاپنی آواز بُلند کر!خُوب پُکار اور مت ڈر ۔یہُودا ہ کی بستِیوں سے کہہ دیکھو اپنا خُدا!۔