وہ چَوپان کی مانِند اپنا گلّہ چرائے گا ۔وہ برّوں کو اپنے بازُوؤں میں جمع کرے گااور اپنی بغل میں لے کرچلے گااور اُن کو جو دُودھ پِلاتی ہیں آہِستہ آہِستہ لےجائے گا۔