دیکھ میرا سخت رنج راحت سے تبدِیل ہُؤا۔اور میری جان پر مِہربان ہو کر تُو نے اُسے نیستیکے گڑھے سے رہائی دی۔کیونکہ تُو نے میرے سب گُناہوں کو اپنی پِیٹھکے پِیچھے پھینک دِیا۔