یسعیاہ 38:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے کہ پاتال تیری سِتایش نہیں کر سکتا اورمَوت سے تیری حمد نہیں ہو سکتی۔وہ جو گور میں اُترنے والے ہیں تیری سچّائی کےاُمّیدوار نہیں ہو سکتے۔

یسعیاہ 38

یسعیاہ 38:16-22