اَے خُداوند! اِن ہی چِیزوں سے اِنسان کی زِندگی ہےاور اِن ہی میں میری رُوح کی حیات ہے۔سو تُو ہی شِفا بخش اور مُجھے زِندہ رکھ۔