مَیں کیا کہُوں؟ اُس نے تو مُجھ سے وعدہ کِیا اوراُسی نے اُسے پُورا کِیا۔مَیں اپنی باقی عُمر اپنی جان کی تلخی کے سبب سےآہِستہ آہِستہ بسر کرُوں گا۔