یسعیاہ 38:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں ابابِیل اور سارس کی طرح چِیں چِیں کرتا رہا۔مَیں کبُوتر کی طرح کُڑھتا رہا ۔میری آنکھیں اُوپردیکھتے دیکھتے پتّھرا گئِیں۔اَے خُداوند! مَیں بے کس ہُوں ۔ تُو میراکفِیل ہو۔

یسعیاہ 38

یسعیاہ 38:10-18