یسعیاہ 25:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس وقت یُوں کہا جائے گا لو یہ ہمارا خُدا ہے ۔ ہم اُس کی راہ تکتے تھے اور وُہی ہم کو بچائے گا۔ یہ خُداوندہے ۔ ہم اُس کے اِنتظار میں تھے ۔ ہم اُس کی نجات سے خُوش و خُرّم ہوں گے۔

یسعیاہ 25

یسعیاہ 25:1-12