وہ مَوت کو ہمیشہ کے لِئے نابُود کرے گا اور خُداوندخُدا سب کے چِہروں سے آنسُو پونچھ ڈالے گا اور اپنے لوگوں کی رُسوائی تمام سرزمِین پر سے مِٹا دے گا کیونکہ خُداوندنے یہ فرمایا ہے۔