کیونکہ اِس پہاڑ پر خُداوند کا ہاتھ برقرار رہے گا اورموآب اپنی ہی جگہ میں اَیسا کُچلا جائے گا جَیسے مزبلہ کے پانی میں گھاس کُچلی جاتی ہے۔