اور وہ اُس میں اُس کی مانِند جو تَیرتے ہُوئے ہاتھ پَھیلاتا ہے اپنے ہاتھ پَھیلائے گا پر وہ اُس کے غرُورکو اُس کے ہاتھوں کے فن فریب سمیت پست کرے گا۔