کیونکہ تُو مِسکِین کے لِئے قلعہاور مُحتاج کے لِئے پریشانی کے وقت ملجااور آندھی سے پناہ گاہ اور گرمی سے بچانے کوسایہ ہُؤا ۔جِس وقت ظالِموں کی سانس دِیوارکن طُوفانکی مانِند ہو۔