تُو پردیسیوں کے شور کو خُشک مکان کی گرمی کیمانِنددُور کرے گااور جِس طرح ابر کے سایہ سے گرمی نیست ہوتی ہےاُسی طرح ظالِموں کا شادیانہ بجانا مَوقُوفہو گا۔