اور اُس کی شادمانی خُداوند کے خَوف میں ہو گیاور وہ نہ اپنی آنکھوں کے دیکھنے کے مُطابِق اِنصافکرے گااورنہ اپنے کانوں کے سُننے کے مُوافِق فَیصلہ کرے گا۔