بلکہ وہ راستی سے مِسکِینوں کا اِنصاف کرے گااور عدل سے زمِین کے خاکساروں کا فَیصلہکرے گااور وہ اپنی زُبان کے عصا سے زمِین کو مارے گااور اپنے لبوں کے دَم سے شرِیروں کو فنا کرڈالے گا۔