کیونکہ مَیں پِھر تُجھے تندرُستیاور تیرے زخموں سے شِفا بخشُوں گا ۔خُداوند فرماتا ہےکیونکہ اُنہوں نے تیرا نام مردُودہ رکھّاکہ یہ صِیُّون ہے جِسے کوئی نہیں پُوچھتا۔