یرمِیاہ 30:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تَو بھی وہ سب جو تُجھے نِگلتے ہیں نِگلے جائیں گےاور تیرے سب دُشمن اَسِیری میں جائیں گےاور جو تُجھے غارت کرتے ہیں خُود غارت ہوں گےاور مَیں اُن سب کو جو تُجھے لُوٹتے ہیں لُٹا دُوں گا۔

یرمِیاہ 30

یرمِیاہ 30:11-19