تُو اپنی خستگی کے سبب سے کیوں چِلاّتی ہے؟تیرا درد لاعِلاج ہے ۔اِس لِئے کہ تیری بدکرداری نِہایت بڑھ گئی اورتیرے گُناہ زِیادہ ہو گئے مَیں نے تُجھسے اَیسا کِیا۔