یرمِیاہ 30:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تیرے سب چاہنے والے تُجھے بُھول گئے ۔وہ تیرے طالِب نہیں ہیں ۔فی الحقِیقت مَیں نے تُجھے دُشمن کی مانِند گھایل کِیااور سنگ دِل کی طرح تادِیب کیاِس لِئے کہ تیری بدکرداری بڑھ گئیاور تیرے گُناہ زِیادہ ہو گئے۔

یرمِیاہ 30

یرمِیاہ 30:4-18