خُداوند یُوں فرماتا ہے کہدیکھ مَیں یعقُو ب کے خَیموں کی اَسِیری کو مَوقُوفکراؤُں گااور اُس کے مسکنوں پر رحمت کرُوں گااور شہر اپنے ہی پہاڑ پر بنایا جائے گا اور قصراپنےہی مقام پر آباد ہو جائے گا۔