تب یَرمِیا ہ نبی نے کاہِنوں اور سب لوگوں کے سامنے جو خُداوند کے گھر میں کھڑے تھے حننیا ہ نبی سے کہا۔