ہاں یَرمِیا ہ نبی نے کہا آمِین ۔ خُداوند اَیسا ہی کرے ۔ خُداوند تیری باتوں کو جو تُو نے نبُوّت سے کہِیں پُورا کرے کہ خُداوند کے گھر کے ظرُوف کو اور سب اَسِیروں کو بابل سے اِس مکان میں واپس لائے۔