شاہ یہُودا ہ یکُونیا ہ بِن یہویقِیم کو اور یُہودا ہ کے سب اَسِیروں کو جو بابل کو گئے تھے پِھراِسی جگہ لاؤُں گا ۔ خُداوند فرماتا ہے کیونکہ مَیں شاہِ بابل کے جُوئے کو توڑ ڈالُوں گا۔