ہوسیعَِ 9:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

سزا کے دِن آ گئے ۔جزا کا وقت آ پُہنچا ۔ اِسرائیل کو معلُوم ہو جائے گا کہ اُس کی بدکرداری کی کثرت اور عداوت کی زِیادتی کے باعِث نبی بیوُقُوف ہے ۔ رُوحانی آدمی دِیوانہ ہے۔

ہوسیعَِ 9

ہوسیعَِ 9:6-10