ہوسیعَِ 9:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ وہ تباہی کے خَوف سے چلے گئے لیکن مِصر اُن کو سمیٹے گا ۔ موف اُن کو دفن کرے گا ۔ اُن کی چاندی کے اچّھے خزانوں پر بِچُّھو بُوٹی قابِض ہو گی ۔ اُن کے خَیموں میں کانٹے اُگیں گے۔

ہوسیعَِ 9

ہوسیعَِ 9:1-7