ہوسیعَِ 5:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے کاہِنو یہ بات سُنو! اَے بنی اِسرائیل کان لگاؤ! اَے بادشاہ کے گھرانے سُنو! اِس لِئے کہ فتویٰ تُم پرہے کیونکہ تُم مِصفا ہ میں پھندا اور تبُور پر دام بنے ہو۔

2. باغی خُونریزی میں غرق ہیں لیکن مَیں اُن سب کی تادِیب کرُوں گا۔

3. مَیں اِفرائِیم کو جانتا ہُوں اور اِسرائیل بھی مُجھ سے چُھپا نہیں کیونکہ اَے اِفرائِیم تُو نے بدکاری کی ہے ۔ اِسرائیل نِجس ہُؤا۔

4. اُن کے اعمال اُن کو خُدا کی طرف رجُوع نہیں ہونے دیتے کیونکہ بدکاری کی رُوح اُن میں مَوجُود ہے اور وہ خُداوند کو نہیں جانتے۔

ہوسیعَِ 5