اَے کاہِنو یہ بات سُنو! اَے بنی اِسرائیل کان لگاؤ! اَے بادشاہ کے گھرانے سُنو! اِس لِئے کہ فتویٰ تُم پرہے کیونکہ تُم مِصفا ہ میں پھندا اور تبُور پر دام بنے ہو۔