جب تُمہاری بہُو بیٹِیاں بدکاری کریں گی تو مَیں اُن کوسزا نہ دُوں گا کیونکہ وہ آپ ہی بدکاروں کے ساتھ خلوت میں جاتے ہیں اور کسبیوں کے ساتھ قُربانِیاں گُذرانتے ہیں ۔ پس جو لوگ دانِش سے خالی ہیں برباد کِئے جائیں گے۔