ہوسیعَِ 4:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

پہاڑوں کی چوٹِیوں پر وہ قُربانِیاں گُذرانتے ہیں اورٹِیلوں پر اور بلُوط و چنار و بطم کے نِیچے بخُور جلاتے ہیں کیونکہ اُن کا سایہ اچّھا ہے ۔پس بہُو بیٹِیاں بدکاری کرتی ہیں۔

ہوسیعَِ 4

ہوسیعَِ 4:8-15