پَیدایش 45:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُنہوں نے اُسے وہ سب باتیں جو یُوسف نے اُن سے کہی تِھیں بتائِیں اور جب اُن کے باپ یعقُوب نے وہ گاڑِیاں دیکھ لِیں جو یُوسف نے اُس کے لانے کو بھیجی تھیں تب اُس کی جان میں جان آئی۔

پَیدایش 45

پَیدایش 45:17-28