اور اِسرائیل کہنے لگا یہ بس ہے کہ میرا بیٹا یُوسف اب تک جِیتا ہے ۔ مَیں اپنے مَرنے سے پیشتر جا کر اُسے دیکھ تو لُوں گا۔