پَیدایش 45:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس سے کہا یُوسف اب تک جِیتا ہے اور وُہی سارے مُلکِ مِصر کا حاکِم ہے اور یعقُوب کا دِل دھک سے رہ گیا کیونکہ اُس نے اُن کا یقِین نہ کِیا۔

پَیدایش 45

پَیدایش 45:23-28