پَیدایش 38:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے اُس جگہ کے لوگوں سے پُوچھا کہ وہ کسبی جو عَینیم میں راستہ کے برابربَیٹھی تھی کہاں ہے؟اُنہوں نے کہا یہاں کوئی کسبی نہ تھی۔

پَیدایش 38

پَیدایش 38:13-23