پَیدایش 38:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے یہُوداہ کے پاس لَوٹ کر اُسے بتایا کہ وہ مُجھے نہیں مِلی اور وہاں کے لوگ بھی کہتے تھے کہ وہاں کوئی کسبی نہیں تھی۔

پَیدایش 38

پَیدایش 38:21-24