پَیدایش 38:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوداہ نے اپنے عدُلّامی دوست کے ہاتھ بکری کا بچّہ بھیجا تاکہ اُس عَورت کے پاس سے اپنا رہن واپس منگائے پر وہ عَورت اُسے نہ مِلی۔

پَیدایش 38

پَیدایش 38:14-27