پَیدایش 23:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ وہ مکفیلہ کے غار کو جو اُس کا ہے اور اُس کے کھیت کے کنارے پر ہے اُس کی پُوری قِیمت لے کر مُجھے دے دے تاکہ وہ گورِستان کے لِئے تُمہارے درمِیان میری مِلکِیّت ہو جائے۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:2-14