پَیدایش 23:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن سے یُوں گُفتگُو کی کہ اگر تُمہاری مرضی ہو کہ مَیں اپنے مُر دہ کو آنکھ کے سامنے سے ہٹا کر دفن کر دُوں تو میری عرض سُنو اور صُحر کے بیٹے عِفرو ن سے میری سفارِش کرو۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:1-15