پَیدایش 23:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور عِفرو ن بنی حِت کے درمِیان بَیٹھا تھا ۔ تب عِفرو ن حِتّی نے بنی حِت کے سامنے اُن سب لوگوں کے رُوبرُو جو اُس کے شہر کے دروازہ سے داخِل ہوتے تھے ابرہام کو جواب دِیا۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:6-15