پَیدایش 23:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میرے خُداوند یُوں نہ ہو گا بلکہ میری سُن ۔ مَیں یہ کھیت تُجھے دیتا ہُوں اور وہ غار بھی جو اُس میں ہے تُجھے دِئے دیتا ہُوں ۔ یہ مَیں اپنی قَوم کے لوگوں کے سامنے تُجھے دیتا ہُوں تُو اپنے مُردہ کو دفن کر۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:4-19