خُداوند دُشمن کی مانِند ہو گیا ۔ وہ اِسرائیل کونِگل گیا ۔وہ اُس کے تمام قصروں کو نِگل گیا ۔ اُس نےاُس کے قلعے مِسمار کر دِئے۔اور اُس نے دُخترِ یہُودا ہ میں ماتم و نَوحہ فراوانکر دِیا۔