اُس نے دُشمن کی طرح کمان کھینچی ۔ مُخالِف کی طرحدہنا ہاتھ بڑھایا۔اور دُخترِ صِیُّون کے خَیمہ میں سب حسِینوں کوقتل کِیا۔اُس نے اپنے قہر کی آگ کو اُنڈیل دِیا۔