نَوحہ 2:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اپنے مسکن کو یک لخت تباہ کر دِیا گویاخَیمئہِ باغ تھا۔اور اپنے مجمع کے مکان کو برباد کر دِیا۔خُداوند نے مُقدّس عِیدوں اور سبتوں کو صِیُّونسے فراموش کرا دِیا۔اور اپنے قہر کے جوش میں بادشاہ اور کاہِن کوذلِیل کِیا۔

نَوحہ 2

نَوحہ 2:5-12