نَوحہ 2:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تیرے سب دُشمنوں نے تُجھ پر مُنہ پسارا ہے۔وہ سُسکارتے اور دانت پِیستے ہیں ۔ وہ کہتےہیں ہم اُسے نِگل گئے۔بیشک ہم اِسی دِن کے مُنتظِر تھے سو آ پُہنچا اور ہمنے دیکھ لِیا

نَوحہ 2

نَوحہ 2:14-22