نَوحہ 2:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

سب آنے جانے والے تُجھ پر تالِیاں بجاتے ہیں ۔وہ دُخترِ یروشلیِم پر سُسکارتے اور سر ہِلاتے ہیںکہ کیا یہ وُہی شہر ہے جِسے لوگ کمالِ حُسن اورفرحتِ جہان کہتے تھے؟

نَوحہ 2

نَوحہ 2:12-18