نَوحہ 2:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند نے جو ٹھانا وُہی کِیا ۔ اُس نے اپنے کلام کوجو ایّامِ قدِیم میں فرمایا تھا پُورا کِیا۔اُس نے گِرا دِیا اور رحم نہ کِیا اور اُس نے دُشمنکو تُجھ پرشادمان کِیا۔اُس نے تیرے مُخالِفوں کا سِینگ بُلند کِیا۔

نَوحہ 2

نَوحہ 2:13-21