نحمیاہ 11:13-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اور اُس کے بھائی آبائی خاندانوں کے رئِیس دو سَو بیالِیساورامشَی بِن عزرایل بِن اخسَی بِن مسِلّیمو ت بِن اِمّیر۔

14. اور اُن کے بھائی زبردست سُورما ایک سَو اٹّھائِیس اوراُن کا سردار زبدی ایل بِن ہجّدُو لیِم تھا۔

15. اور لاویوں میں سےسمعیا ہ بِن حسُوب بِن عزرِ یقام بِن حسبیا ہ بِن بُنّی۔

16. اور سبّتَی اور یُوز باد لاویوں کے رئِیسوں میں سے خُدا کے گھر کے باہر کے کام پر مُقرّر تھے۔

17. اور متّنیاہ بِن مِیکا بِن زبد ی بِن آسف سردارتھا جو دُعا کے وقت شُکرگُذاری شرُوع کرنے میں پیشواتھااور بقبُوقیا ہ اُس کے بھائیوں میں سے دُوسرے درجہ پر تھااور عبدا بِن سمُّوع بِن جلال بِن یدُوتُو ن۔

18. مُقدّس شہر میں کُل دو سَو چَوراسی لاوی تھے۔

19. اور دربانعقُّوب اور طلمُو ن اور اُن کے بھائی جو پھاٹکوں کی نِگہبانی کرتے تھے ایک سَو بہتّر تھے۔

20. اور اِسرائیلِیوں اور کاہِنوں اور لاویوں کے باقی لوگ یہُودا ہ کے سب شہروں میں اپنی اپنی مِلکِیّت میں رہتے تھے۔

21. پر نتنیِم عوفل میں بسے ہُوئے تھے اور ضِیحا اورجِسفا نتنیِم پر مُقرّر تھے۔

22. اور عُزّی بِن بانی بِن حسبیا ہ بِن متّنیا ہ بِن مِیکا جو آسف کی اَولاد یعنی گانے والوں میں سے تھایروشلیِم میں اُن لاویوں کا ناظِم تھا جو خُدا کے گھر کے کام پر مُقرّر تھے۔

23. کیونکہ اُن کی بابت بادشاہ کی طرف سے حُکم ہو چُکا تھااورگانے والوں کے لِئے ہر روز کی ضرُورت کے مُطابِق مُقرّرہ رسد تھی۔

نحمیاہ 11