اور اِسرائیلِیوں اور کاہِنوں اور لاویوں کے باقی لوگ یہُودا ہ کے سب شہروں میں اپنی اپنی مِلکِیّت میں رہتے تھے۔