نحمیاہ 11:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور عُزّی بِن بانی بِن حسبیا ہ بِن متّنیا ہ بِن مِیکا جو آسف کی اَولاد یعنی گانے والوں میں سے تھایروشلیِم میں اُن لاویوں کا ناظِم تھا جو خُدا کے گھر کے کام پر مُقرّر تھے۔

نحمیاہ 11

نحمیاہ 11:18-26