ملاکی 2:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس کے ساتھ میرا عہد زِندگی اور سلامتی کا تھا اورمَیں نے اُسے زِندگی اور سلامتی اِس لِئے بخشی کہ وہ ڈرتا رہے چُنانچہ وہ مُجھ سے ڈرا اور میرے نام سے ترسان رہا۔

ملاکی 2

ملاکی 2:2-12