اور تُم جان لو گے کہ مَیں نے تُم کو یہ حُکم اِس لِئے دِیا ہے کہ میرا عہد لاو ی کے ساتھ قائِم رہے ربُّ الافواج فرماتا ہے۔